قراردار خصوصی


*قراردارخصوصی*
*خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نصابی کتب میں بھی لکھا اور پکارا جائے*
آج ایوان کی توجہ انتہائی اہم متن کی جانب مبذول کرانا چاہتا ہوں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اسم مبارک کو نصاب کی کتابوں میں “خاتم النبین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم” لکھا اور پکارا جائے۔
میں آج یہ قرادارد عوام کے ایوان میں پیش کرتا ہوں،آپ اس قراردارد کے حق میں ہیں تو اس پیغام کو ملک بھر میں پھیلا کر اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھے افراد تک پہنچائیں تاکہ موثر قانون سازی پر عملدرآمد ہوسکے۔
*منجانب: سخاوت خان سدوزئی کالم نگارجموں کشمیر*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں