پی پی کے مرکزی نائب صدر فہیم اختر ربانی پارٹی کی بنیادی رکنیت سے مستعفی،کل تحریک انصاف میں شمولیت اعلان کریں گے۔


اسلام آباد(ڈبلیو این این)مرکزی نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد جموں کشمیر سردار فہیم اختر ربانی پارٹی کی بنیادی رکنیت سے مستعفی ۔
کل 27جنوری بروز بدھ دن 11 بجے تحریک انصاف کے قائدین اور صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے ہمراہ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں