سابق وزیراعظم،صدر پاکستان تحریک انصاف آزادجموں کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی تتہ پانی سیکٹر میں سول آبادی پرہندوستانی فوج کی فائرنگ کی شدید مذمت


اسلام آباد(ڈبلیو این این)
بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی تتہ پانی سیکٹر میں سول آبادی پر ہندوستانی گولہ باری کی شدید مزمت۔
معصوم شہریوں کو شہید وزخمی کرنا ہندوستانی فوج کا سفاکانہ عمل ہے،بیرسٹر سلطان

کل خود متاثرہ سیکٹرتتہ پانی کا دورہ کروں گا،بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی نوجوان صحافی کالم نگار سخاوت سدوزئی سے ٹیلی فونک گفتگو

نریندر مودی انتظامیہ کو عمران خان فوبیا ہوچکا،بیرسٹر سلطان

جموں کشمیر ہندوستان کے ہاتھ سے نکل چکا ہے،بیرسٹر سلطان

سیز فائر لائن کے نہتے شہریوں پر گولہ باری کرکے مودی انتظامیہ اپنا بھیانک چہرہ دنیا کے سامنے دکھارہی ہے،بیرسٹر سلطان

آزادی کا سورج جلد طلوع ہونے والا ہے،بیرسٹر سلطان

کشمیریوں کو اب آزادی سے نہیں روک سکتا،بیرسٹر سلطان

ہندوستانی گولہ باری سے متاثرہ سیکٹر کا خود دورہ کروں گا،بیرسٹر سلطان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں