جنرل ظہیر الاسلام نے کہا کے فاروق حیدر ناقابلِ اعتبار آدمی ہے ۔میں نے سفارش کی تو وزیراعظم بنایا گیا۔سکندر حیات۔

کوٹلی (ڈبلیو این این) سردار سکندر حیات خان کا کہنا ہے کے فاروق حیدر عسکری قیادت کے لیے ناقابلِ اعتبار تھے میری سفارش پر وزیراعظم بناۓ گے۔
انکا مزید یہ کہنا تھا کے آئندہ الیکشن میں مسلم لیگ ن کو امیدوار بھی نہیں ملیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں