اسلام آباد(ڈبلیو این این )مولانا طارق جمیل نے ان کے کپڑوں کے برانڈ سے متعلق خبروں پر پر اپنا موقف بیان کرتے ہوۓ کہا ہے کے وہ اس کاروبار سے اپنے مدرسوں کے اخرجات پورے کریں گے۔انکا مزید یہ کہنا تھا کے وہ یہ کاروبار پیسہ کمانے اور دولت جمع کرنے کے لیے نہیں کر رہے۔
