اسلام آباد(ڈبلیو این این) نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز کا کہنا ہے کہ ملکی تاریخ میں ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ ڈسکہ الیکشن میں 23 پریزائینڈنگ افسران ہی کئی گھنٹے غائب رہے۔
انکا مزید یہ کہنا تھا کے صرف پاکستان میں ہی ایسا ہوتا ہے کہ یہاں کے الیکشن ہر بار متنازع ہوتے ہیں۔
