آزاد کشمیربیوروکریسی بڑے پیمانے پر اکھاڑ بچھاڑ، اہم اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو تبدیل کر دیا گیا.

میرپور(بیورو رپورٹ ) محمد شوکت خان ایڈیشنل سیکرٹری لوکل گورنمنٹ سے ڈپٹی کمشنر نیلم تعینات

امجد علی خان ڈائریکٹر ایڈمن ادارہ ترقیات میرپور کو ڈپٹی کمشنر کوٹلی

ارشد محمود مرزا ڈپٹی کمشنر پونچھ سے ڈائریکٹر ایڈمن ادارہ ترقیات میرپور

کاشف حسین ڈائریکٹر اسٹیٹ ادارہ ترقیات کو ڈپٹی کمشنر پونچھ لگا دیا گیا

عمر اعظم ڈپٹی کمشنر کوٹلی کو ایڈیشنل سیکرٹری لوکل گورنمنٹ اینڈ ریونیو بورڈ

راجہ محمود شاہد ڈپٹی کمشنر نیلم کو سیکرٹری ٹرانسپورٹ اتھارٹی

امجد اقبال ڈائریکٹر اسٹیٹ منگلا ڈیم ہاؤسنگ کو ڈائریکٹر سٹیٹ ادارہ ترقیات میرپور

راجہ طاہرممتاز ڈپٹی کمشنر میرپور کو ایڈیشنل کمشنر مظفرآباد

بدر منیر پی ایس او ٹو چیف سیکریٹری کو ڈپٹی کمشنر میرپور

چوہدری گفتار حسین سیکرٹری بورڈ آف ریونیو کو پی ایس او ٹو چیف سیکریٹری

خواجہ اعجاز احمد ایڈیشنل کمشنر مظفرآباد کو سیکرٹری بورڈ آف ریونیو

محمد ایوب اعوان ڈپٹی کمشنر حویلی کہوٹہ کو ڈپٹی سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ

سید اشفاق گیلانی ڈپٹی سیکرٹری ہوم کو ڈپٹی کمشنر حویلی کہوٹہ تعنیات کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں