کوٹلی سے ن لیگ کے ٹکٹ ہولڈر ملک محمد یوسف ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل۔


اسلام آباد(ڈبلیو این این)کوٹلی سے ن لیگ کے ٹکٹ ہولڈر ملک محمد یوسف نے بیرسٹر سلطان اور سیف اللہ نیازی کی موجودگی میں ساتھیوں سمیت تحریک انصاف آزاد جموں کشمیر میں شمولیت کا اعلان کردیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں