آزادکشمیر کے تشخص کے لیے اگلے الیکشن میں جاگتے رہنا ہے،ووٹ کے ذریعے فیصلہ کرنا ہے کہ ہمارا مستقبل کیا ہوگا، وزیر اعظم آزاد کشمیر

آزادکشمیر کے تشخص کے لیے اگلے الیکشن میں جاگتے رہنا ہے،ووٹ کے ذریعے فیصلہ کرنا ہے کہ ہمارا مستقبل کیا ہوگا، وزیر اعظم آزاد کشمیر

یہاں کبھی سپریم کورٹ ختم کرنے کی باتیں ہوئیں کبھی اسمبلی نشستیں کم کرنے کی‘ کبھی مجھے کہا گیا آزاد لفظ نکال دیں۔راجہ فاروق حیدر

مسلم کانفرنس اور پیپلز پارٹی کے عہدیداران پبلک سروس کمیشن چلاتے تھے،راجہ فاروق حیدر

حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتا ہوں کہ مقبوضہ کشمیر میں قتل عام کو بین الاقوامی سطح پر اٹھائے،راجہ فاروق حیدر خان

عمران خان خود مختاری کی باتیں کرتے ہیں‘انہیں تاریخ کا علم نہیں‘ راجہ فاروق حیدر خان

کشمیریوں کا جھنڈا گر گیا توپاکستان کی بھی خیر نہیں‘وزیراعظم آزاد کشمیر

کشمیری پاکستان کے نقشے میں وسعت چاہتے ہیں،وزیر اعظم آزاد کشمیر

کشمیریوں کے ساتھ دھوکہ کرنے والوں پر اللہ کا عذاب نازل ہوگا، راجہ فاروق حیدر

آزادکشمیر میں اقتدار کی خواہش کیلئے لوگ اندھے ہو گئے ہیں،راجہ فاروق حیدر

لوگ آتے جاتے رہتے ہیں لیکن صاحب کردار لوگوں کو ہمیشہ یاد رکھا جاتا ہے۔وزیر اعظم آزاد کشمیر

ذاتی کام ہر کسی کا نہیں ہوسکتا لیکن جو اجتماعی کام اس دور حکومت میں ہوئے کسی اور کے حصے میں نہیں آئے۔راجہ فاروق حیدر

ہم چاہتے تو ماضی کی طرح دس ہزار آسامیوں پر اپنے کارکنان کو لگا دیتے لیکن ہم نے قوم اور ریاست کے مفاد میں فیصلہ کیا،راجہ فاروق حیدر خان

ہم نے تیہئہ کیا تھا کہ حقداروں کو انکا دینگے اور ہم نے کر کے دکھایا،راجہ فاروق حیدر

سیز فائر لائن پروادی لیپہ کے لوگوں نے ہندوستانی جارحیت کا مقابلہ کیا،راجہ فاروق حیدر خان

ہم نے شہداء کے اہلخانہ کے لیے 3ہزار فی کس ماہانہ اور شہداء کے لواحقین کو10لاکھ روپے معاوضہ دیا۔وزیر اعظم آزاد کشمیر

الیکشن میں مہنگائی کو گلے لگا کر آزادکشمیر کے عوام نے خودکشی نہیں کرنی‘ راجہ فاروق حیدر

پاکستان میں 13 عشاریہ نوے فیصد مہنگائی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے،راجہ فاروق حیدر

عوام پاکستان میں مسلم لیگ ن کو دوبارہ واپس لانا چاہتے ہیں‘راجہ فاروق حیدر

آزادکشمیر میں رب العزت کے خصوصی کرم اور اس کی تائید و نصرت سے دوبارہ حکومت بنائیں گے۔وزیر اعظم آزاد کشمیر

ہم نے دارلحکومت منتقل کرنے والوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا،راجہ فاروق حیدر

عتیق خان کو کہا تھا درالخلافہ عزت کی چادر ہے چھیننے نہیں دینگے۔راجہ فاروق حیدر

دوام صرف رب کی ذات کو ہے دارا اور سکندر نہیں رہے میں کیا چیز ہوں۔راجہ فاروق حیدر

2011 میں سٹی میں جہاں میرا پولنگ ایجنٹ نہیں تھا وہاں بھی جیت گیا، وزیر اعظم آزاد کشمیر

جب مسلم لیگ ن آزادکشمیر میں بنی تو اس وقت نوازشریف وزیراعظم نہیں تھے، راجہ فاروق حیدر

ہم نے2011میں میں 11نشستیں لیں اور اس کے بعد پانچ سال محنت کی اور اللہ کے فضل سے اقتدار میں آئے۔راجہ فاروق حیدر

برادریاں پہچان کے لیے ہیں تعصبات کی سیاست نہ کبھی کی نہ ہی اس کی حوصلہ افزائی کی جاسکتی ہے۔راجہ فاروق حیدر

آئندہ الیکشن کیلئے تمام حلقہ جات بشمول نئے بننے والوں میں تفصیلی مشاورتی عمل شروع کیا ہے، راجہ فاروق حیدر

کارکنان کی راے سے ٹکٹ کا فیصلہ کرینگے،صدر مسلم لیگ ن

وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان کا لیپہ ویلی حلقہ سات کی لیپہ کی دو یونین کونسلز اور یو سی لمنیاں اور لانگلہ کے لیگی عمائدین سے الگ الگ خطاب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں