میرپور انتظامیہ نے منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا ہے۔

میرپور (بیورو رپورٹ)ایس ایس پی عرفان سلیم صاحب کی خصوصی ہدایت اور ڈی ایس پی سٹی چوہدری عنصر کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ تھوتھال زوہیب طاہر کی ہمرا شفقت علیasi، سہیل خفیظ ڈی ایف سی،ذوالفقار علی ،شوکت علی اور ساجد شبیر کی منشیات کے خلاف تگڑی کاروائی۔
مشہور زمانہ عادی منشیات فروش حمید عرف میدی شاہ ولد اسحاق شاہ قوم سید ساکن بیملا سماہنی ضلع بھمبر کو معتبر ذراعے کی اطلاع پر ہال روڈ نزد میاں محمد بحش لائبریری کے مقام پر ریڈ کرتے ہوئے ملزم کے زیر استعمال ٹو ڈی کار نمبری Lk/265 کی تلاشی لینیں پر ملزم کے قبضہ سے 225 بوتل اعلی قوالٹی انگلش شراب برآمد کرتے ہوے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا مزید تفتیش جاری۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں