ُپلندری تعلیمی ادارے میں کورونا کیسز سامنے آ گئے۔

پلندری گرلز ہائر سیکنڈری سکول چھے چھن میں کورونا کیسز رپورٹ، انتظامیہ کی عوام کو ایس او پیز پر عملدرآمد کی ہدایت
سب ڈویژیل مجسٹریٹ کا کورونا فوکل پرسن سدھنوتی کے ہمراہ ادارے کا دورہ،طالبات کو ایس او پیز پر عملدرآمد کرنے کی تلقین کی گئی ، وباء ختم نہیں ہوئی ،دوبارہ سے کیسز سامنے آرہے ہیں جس سے بچاو ایس او پیز پر عملدرآمد سے ہی ممکںن ہے،توقیر سردار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں