بھارتی فوج کے کرنل سدیپ بھگت سنگھ نے خودکشی کر لی۔

سری نگر،بھارتی فوج کے کرنل سدیپ بھگت سنگھ نے خودکشی کر لی۔
سرینگر (این این آئی)جموں میں فوج کیمپ سے گولیوں سے چھلنی فوجی اہلکار کی لاش برآمد, دیکھنے میں آیا ہے کہ گزشتہ سال سے بھارتی فوج میں ڈپریش بڑھتا جا رہا ہے جس کی وجہ سے متعدد فوج کے اہلکار خودکشی کو اپنے لیے باعث نجات سمجھتے ہیں۔اور اس کو چن رہے ہیں۔ ڈپریش بھارتی فوجیوں میں خودکشی کی بڑی وجہ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں