نیوزی لینڈ میں شدید زلزلہ ۔ریڈ الرٹ جاری

اسلام آباد(ڈبلیو این این) تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ میں 7.3 شدت کا زلزلہ،ریڈ الرٹ جاری

امریکی جیولوجیکل ایکسپرٹس کے مطابق زلزلے کی شدت 6.9 ریکارڈ کی گئی ہے۔

نیوزی لینڈ کے مشہور مشرقی شہر گسبورن سے 180 کلومیٹر دورزلزلہ ہوا جس کی گہرائی تقریباً 11 کلومیٹر تھی۔

پیسیفک سونامی وارننگ سینٹر نے وارننگ جاری کہ زلزلے کے مرکز کے اردگرد 300 کلومیٹر کے علاقے میں مزید زلزلے کے جھٹکوں کا خطرہ موجود ہے۔لہذہ مکمل احتیاط کی جائے۔
زلزلہ جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب آیاجس کی شدت 9°10 ریکارڈ کی گئی تاہم مقامی ایجنسی کے مطابق اس کی شدت 9°8تھی۔

نیشنل ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی نیوزی لینڈ نے زلزلے کے بعد ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ وہ یہ اندازہ لگانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ آیا 7.3 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی کی لہریں پیدا ہوں گی یا نہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں