پلوامہ میں سفاک بھارتی فورسز کی ظالمانہ کاروائیاں جاری

مقبوضہ کشمیر (ڈبلیو این این)
پلوامہ میں بھارتی قابض فورسز کی غارتگری و ریاستی دہشت گردی جاری ،

بزدل و ظالم ہندو فوجیوں نے دو رہائشی مکانات کو قیمتی سازوسامان سمیت جلا کر خاکستر کر دیا.

جب کہ نہتے شہریوں پر اندھادھند فائرنگ اور آنسوگیس کی وحشیانہ شیلنگ سے عورتوں بچوں سمیت درجنوں افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔
زخمیوں میں بعض کی حالت تشویشناک ہیں ۔ آخری اطلاعات ملنے تک پلوامہ ضلعے میں حملہ آور بھارتی فوجیوں کی سفاکانہ کارروائیاں جاری ہیں جس کےخلاف اہلِ علاقہ سراپا احتجاج ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں