پاکستان نے مجبور ہو کر فائربندی معاہدہ کیا۔بھارتی آرمی چیف

اسلام آباد(ڈبلیو این این) پاکستان نے باعث مجبوری فائر بندی معاہدہ کیا۔انڈین آرمی چیف ۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی آرمی چیف منوج مکند نروا کا کہنا ہے کہ کافی عرصہ سے سرحد پار سے کوئی در اندازی نہیں ہوئی۔

ہمارے پاس ان کے خفیہ مراکز کی تفصیل ہے۔ پاکستان افغانستان کی صورتحال، ایف اے ٹی ایف کی لٹکتی تلوار اور اندرونی حالات کے باعث مجبور ہوا۔

اگر کسی حکمت عملی کہ نتائج نہیں مل رہے، تو اسے بار بار دہرانا اور مختلف نتائج کی امید رکھنا دانشمندی جنرل نرونے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں