ام رباب کے وہ سوالات جنھوں نے پوری قوم کو ہلا کر رکھ دیا۔

کراچی (ڈبلیو این این)
سب اپنی بچیوں والے ہیں میں بھی کسی کی بختاور ہوں کسی کی آصفہ ہوں
مطلب ان کے گھر میں جو بیٹیاں ہیں وہ بیٹیاں ہیں
ہم کسی کی بیٹیاں نہیں؟ ہم کسی کی عزت نہیں؟

کیا مریم نواز پاکستان کی بیٹی لگتی ہے ؟
اور ہم جو انصاف کے خاطر دربدر ہیں
ہم ان کو نظر نہیں آتے؟

میں ان سرداروں سے ڈرتی نہیں ہوں
مجھے اگر خوف ہے تو صرف اللہ پاک کی ذات سے ہے

میں کسی سے ڈرنے والی نہیں ہوں
مجھے لگتا ہے میری جب بھی موت ہوگی گولی سے ہوگی

یہ سردار جاگیردار کسی کو نہیں چھوڑتے
یہ ریاست مدینہ ہے کیا کسی آم آدمی کو ریاست مدینہ میں انصاف مل سکتا ہے؟

کیا غریب ہونا اس ملک میں جرم ہے؟؟
ام رباب چانڈیو۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں