عباسپور میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ جاری ،شہریوں نے احتجاج کی دھمکی دیدی

عباسپور میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ جاری ،شہریوں نے احتجاج کی دھمکی دیدی
عباسپور(ٹھاکر اسد سے )سب ڈویژن عباس پور میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ جاری ہے عوام علاقہ سب ڈویژن عباسپور ورزی دوکانداروں سمیت دیگر کارخانے دار شدید مشکلات کاشکار وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان وزیربرقیات،ایکسین برقیات سمیت دیگر انتظامیہ عباسپور فوری طور پر نوٹس لے اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کر کے عوام کی مشکلات کا ازالہ کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں