عباسپور حلقہ ایل اے 18پونچھ 1 کے مرکزی رہنما وزیر مال و عشروزکوات چوہدری محمد یسین گلشن کی بٹل منڈہول دھواں دار انٹری

عباسپور حلقہ ایل اے 18پونچھ 1 کے مرکزی رہنما وزیر مال و عشروزکوات چوہدری محمد یسین گلشن کی بٹل منڈہول دھواں دار انٹری ۔
عباسپور(ٹھاکر اسد سے )وزیر حکومت چوہدری محمد یسین گلشن کی بٹل انٹری کے بعد درجنوں کارکنوں پیپلزپارٹی ، تحریک انصاف اور مسلم کانفرنس چھوڑ کر مسلم ن لیگ میں شامل

۔
سردار رحیم ایڈووکیٹ ،راجہ نصیر ،سردار تعبیر ،راجہ غلام ،سردار افتخار ،مرزا گل نواز اور رفیق اعوان کا کارکنان سے خطاب ۔
سردار ذیشان الیاس ،سردار آصف،سردار ادریس ،سردار وقار ،سردار مسکین اپنی پوری فیملی کے ساتھ تحریک انصاف کو چھوڑ کر مسلم ن لیگ میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا ۔
وزیر حکومت نے کارکن کا شکریہ ادا کیا اور مذید کہا ۔
کسی کو مایوس نہیں ہونے دو گا ۔
جو وعدے کیے الحمدواللہ پورے کیے ۔
میرے کارکن میرے اثاثہ ہیں بٹل منڈہول میں ان پانچ سالوں میں جتنے کام کروائے تاریخ میں اتنے کام کبھی نہیں ہوئے ۔
بلا تفریق کام کروائے کارکن ایکشن کی تیاری کریں کارکردگی کی بنیاد پر الیکشن جیتیں گے ۔
دن کو خواب دیکھنے والوں کے خواب چکناچور کریں گے ۔
ہر طرف ایک ہی نعرہ ہو گا شیر آیا شیر آیا ۔
انشاءاللہ اس بار پھر واضح برتری بٹل منڈہول سے حاصل کریں گے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں