عباسپور ٹنگیڑاں سے مسلم لیگ ن کو ایک اور بڑا جھٹکا

عباسپور ٹنگیڑاں سے مسلم لیگ ن کو ایک اور بڑا جھٹکا
عباسپور ( اسد گلزار سے )ٹینگڑاں کی سر کردہ شخصیت نے سابق وزیر حکومت و مرکزی جوائنٹ سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف سردار عبدالقیوم نیازی کی حمایت کا اعلان کر دیا ۔
چوہدری ماسٹر نورالدین ضیاء گورسی
چوہدری محمد اعظم گورسی
چوہدری محمد صادق گورسی
چوہدری مولوی سعید الدین گورسی
محمد خلیل میر
چوہدری یاسین گورسی
چوہدری ربنواز گورسی
چوہدری عمر گورسی
شیخ زاہد
اور میر برادران نے مسلم لیگ ن کو چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں