سردار عبدالقیوم نیازی کا کنوئیاں پہنچنے پر اہلیان کنوئیاں کی جانب سے شاندار استقبال

عباسپور کنوئیاں(ٹھاکر اسد سے )سابق وزیر حکومت و مرکزی جوائنٹ سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف و ممبر پارلیمانی بورڈ سردار عبدالقیوم نیازی کا کنوئیاں پہنچنے پر اہلیان کنوئیاں کی جانب سے شاندار استقبال ۔
کنوئیاں باتھلاں سابق وزیر حکومت مرکزی جوائنٹ سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف و ممبر پارلیمانی بورڈ سردار عبدالقیوم نیازی
کے اعزاز میں سردار ارشد محمود جنہال کے گھر پروقار تقریب کا انعقاد ۔
کارکنان تحریک انصاف کنوئیاں اور یوتھ کی جانب سے کنوئیاں پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔
اس موقع پر سردار عبدالوحید جنہال ڈپٹی جنرل سکریٹری تحصیل ہجیرہ،
انسپکٹر سردار اشفاق جنہال،
انسپکٹر سردار شوکت جنہال،
ماسٹر(ر)سردار سلیم جنہال،
صوبیدار (ر)غفور جنہال،
حوالدار(ر)عابد جنہال،
سردار ذوالقرنین جنہال،
سردار شفقت جنہال،
سردار وحید جنہال،
سردار ظہیرجنہال،
سردار عزیز جنہال،
سردار نصیر جنہال،
سردار آمین جنہال،
سردار ظہیر جنہال،
سردار نعیم جنہال،
سردار حبیب جنہال،
سردار رہیس جنہال،
سردار محمود جنہال،
سردار قدیم جنہال،
سردار سجاد جنہال،
سردار اجمل جنہال،
سردار سعید جنہال،
سردار احتشام جنہال،
سردار منتظر جنہال،
سردار ذیشان جنہال،
سردار دانش جنہال ،
سردار رزاق جنہال،
سردار عظمان جنہال،
سردار ثمر جنہال،
سردار ارباب جنہال،
سردار جواد جنہال،
سردارتعصیب جنہال،
سردار شیراز جنہال،
سردار اسد جنہال اور دیگر نے شرکت کی ۔
الیکشن میں بھرپور انداز میں ساتھ چلنے کو عزم کیا ۔
سردار عبدالقیوم نیازی نے شاندار استقبال پر سب کا شکریہ ادا کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں