وزیر مال/زکواۃ و عشر چوہدری محمد یاسین گلشن صاحب کا بیسہ نکہ روڈ کا افتتاح

عباس پور بیسہ نکہ(ٹھاکر اسد سے ،میڈیا رپورٹ) وعدوں سے تکمیل تک بیسہ نکہ عباسپوروزیر مال/زکواۃ و عشر چوہدری محمد یاسین گلشن صاحب نے بیسہ نکہ روڈ کا افتتاح کیا۔


اس موقع پر ریٹائرڈ کیپٹن چوہدری سلام دین ,
ریٹائرڈ ہیڈماسٹر غلام یاسین غلام ,
ٹھیکیدار شفیع, چوہدری نیاز اشرف,
پی آر او ظفر اقبال کیانی اور ریٹائرڈ ماسٹر قیوم صاحب کے ہمراہ علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔۔
اہل علاقہ نے وزیر حکومت کا فقیدالمثال استقبال کیا اور عوام دوست پالیسی کو سراہتے ہوئے شکریہ ادا کیا اور آئندہ الیکشن میں بھرپور سپورٹ کا اعلان کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں