جنسی ہراسانی کیس میں لارڈ نذیر احمد باعزت بری۔

لندن (ڈبلیو این این ) برطانوی عدالت نے جنسی

ہراسانی کےپانچ سال پرانے الزامات کے مقدمے

میں لارڈ نذیر احمد کو باعزت بری کر دیا،
عدالت نے مقدمے کو شرمناک قرار دے دیا

تفصیلات کے مطابق شفیلڈ کراؤن کورٹ کے
سینیئر جج جیسی رچرڈسن نے مقدمہ کا فیصلہ

سناتے ہوئے لارڈ نذیر احمد کو باعزت بری کرنے کا حکم دیا۔

سینیئر جج نے اس مقدمہ کو توہین آمیز قرار دیا۔اور اسے برطانوی عدالت کی تاریخ میں سیاہ باب قرار دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں